گلیوں، سڑکوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر بھی پابندی ہو گی
گلیوں، سڑکوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر بھی پابندی ہو گی
خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ افراد کیخلاف پی پی سی کی دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی
پشاور میں عائد کردہ پابندی 30 دن کیلئے نافذ العمل ہو گی