ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ کوآرڈی نیشن کی ہدایت بھی کر دی گئی
عدالت نے وزارت داخلہ، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور پولیس سے رپورٹس طلب کر لیں
سیلابی صورتحال کے پیش نظر 45 اسکولز ریلیف کیمپس میں تبدیل کئے گئے ہیں،ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا
کمیٹی تعلیمی سال اور خصوصاً چھٹیوں کی تجویز کے حوالے سے اسپیشل رولز بنائے گی، عدالت
تحائف کے اخراجات اسکولوں اور طلبا کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کرنے کی ہدایت کر دی گئی
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات بھی کل سے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری
عوام کی حفاظت کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
طلبہ اور عملے کو ہیٹ اسٹروک کی علامات اور احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہ کیا جائے ، محکمہ تعلیم پنجاب
رجسٹریشن بند کریں، ہر اسکول کو یہ پالیسی اپنانا ہوگی،لاہور ہائیکورٹ
یونیفارم میں نرمی کا فیصلہ بچوں کو سرد موسم سے بچانے کیلئے کیا گیا ہے،محکمہ اسکول ایجوکیشن
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری کے 3 روز کے ضمنی امتحانات ملتوی کردئیے گئے
جمعے کو اسکول ساڑھے 8 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔
راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال کے تعلیمی اداروں میں طلبہ اور عملے کی فزیکل حاضری لازمی ہو گی
اسپیشل اسکولز آن لائن کلاسز کا انتظام کریں،ڈائریکٹر جنرل ای پی اے
سموگ کی مجموعی شرح 500 سے تجاوز کر گئی جس کے باعث فضا میں سانس لینا محال ہوگیا













