رشوت ، منی لانڈرنگ ، اختیارات کا غلط استعمال ، سعودی عرب میں 146 سرکاری ملازمین گرفتارApril 2, 2024ویب ڈیسک0 239 افراد سے تفتیش ، گرفتار ہونیوالوں میں وزارت دفاع ، داخلہ سمیت 8 اداروں کے اہلکار شامل