سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مجرمان میں حکومتی عہدیدار اور نجی کمپنیوں کے ملازمین شامل ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی
نئے قانون کے تحت اب کوئی بھی غیر ملکی مرد یا خاتون کرائے پر ہوٹل لینے کے بعد اپنے ساتھ کسی بھی نامحرم کو ساتھ رکھ سکتے ہیں
جدہ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔
فرانس سعودی تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات کے لیے ماہرین بھیجے گا۔
کراچی سے آن لائن ویزے کااجراء شروع ہوگیا ہے
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ کیا گیا
سعودی ولی عہد نے پہلے طیارے کا افتتاح کیا اور پھر اس پر دستخط بھی کیے۔
عادل الجبیر خصوصی طیارے کےذریعے پاکستان پہنچےہیں۔
خدشہ تھا کہ کوئی نا کوئی مس ایڈونچر ہو سکتا ہے ،وزیرخارجہ
چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن چاؤ لی جیان نے کہا کہ سی پیک اوپن پروگرام ہے اورہمیں امید ہے کہ اس میں مزید ممالک شامل ہوں گے
پاکستانیوں کے لیے وزٹ ویزا فیس2000 ریال کی بجائے338 ریال ہوگی
حمد بن سلمان سعودی عرب کے روشن خیال نوجوان ولی عہد مانے جاتے ہیں۔
بن سلمان نے 2008 میں شہزادی سارہ بنت مشہور بن عبدالعزیز السعود سے شادی کی۔
شہزادہ سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران 15 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے
18 سالہ رہف کوسیاسی پناہ دینے کی تصدیق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےکی














