مدینہ منورہ، تبوک، الجوف، شمالی سرحدوں اور نجران کے علاقوں میں بھی ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے
مکہ مکرمہ میں گرد آلود طوفان کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش کا امکان ہے، قومی مرکز موسمیات
شہریوں کو بارش کا پانی جمع ہونے والی جگہوں اور وادیوں سے دور رہنے کا مشورہ
مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے جمعے سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہیں گے، سعودی محکمہ موسمیات
گزشتہ روز مکہ میں بارش کے سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، 3 بچے جاں بحق،ایک لاپتہ
مکہ مکرمہ اور طائف میں شدید بارش، سیلاب، ژالہ باری اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران طائف، میسان، اضم اور العردیات میں ہلکی بارش کی پیشگوئی






