مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، صارم برنی جیل منتقلJune 8, 2024ویب ڈیسک0 20 کیسز کی تفتیش کرنی ہے لیکن ملزم تعاون نہیں کر رہا ، تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان