جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز ،قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلانJanuary 9, 2019ملک عمر0 جنید خان،آصف علی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام جبکہ حارث سہیل انجری کے باعث ون ڈے اسکواڈ سے باہرہو گئے۔