پاکستانی صارفین کے لیے 20 سے 30 ہزار روپے تک کے بجٹ میں دستیاب درجنوں اسمارٹ فونز متعارف، مختلف برانڈز کے ماڈلز اور قیمتیں
لی جے یونگ کو رشوت اور غبن کے جرم میں اڑھائی سال کی قید کی سزا سنائی گئی ہے
سام سنگ گروپ کے آنجہانی چیئرمین لی کُن ہی کے واحد بیٹے اور سام سنگ کے ارب پتی وارث لی جائے یونگ پانچ سال کی قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
گلیکسی اے 30 اور اے 50 اسمارٹ فونز کو سب سے پہلے گزشتہ ماہ فروری میں اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران پیش کیا گیا



