ٹورنامنٹ میں جوہوا مایوس کن ہے،کرکٹ کی بے عزتی کی گئی،اگروہ سمجھتے ہیں کہ ہماری توہین کررہے ہیں تویہ غلط ہے،پاکستانی کپتان
پاکستان کرکٹ بورڈنے فوٹو شوٹ کی تصویر جاری کی جس میں ٹرافی کےہمراہ صرف پاکستانی کپتان سلمان آغا کو کھڑے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان اور انڈیا کے درمیان اگلے مرحلے میں 21 ستمبر کو جوڑ پڑے گا
بابر اور رضوان کا کوئی متبادل نہیں، پالیسی واضح کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق کپتان
دباؤ اور سیاسی صورتحال نے اس بار کھیل کے ابتدائی لمحے کو بھی متاثر کیا،ماہرین
احتیاط کی غرض سے زیادہ پریکٹس نہیں کی،امید ہے عمان کیخلاف پہلے میچ سے قبل مکمل فٹ ہوجائیں گے، ٹیم مینجمنٹ
سوریا کمار یادیو کو دونوں سے مصافحہ کرنے کی وجہ سے غدار قرار دے دیا گیا
قوم سے اپیل ہے کہ فلڈ ریلیف فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے، شاہین شاہ آفریدی
صحافی نے افغانستان کے کپتان راشد خان سے سوال کیا اور افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم کہا
سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی افواہیں قومی ٹیم میں انتشار کی کوشش ہے،سخت قانونی کارروائی کرینگے،پاکستان کرکٹ بورڈ
کوشش کریں گےبھارت کیخلاف نئے عزم کیساتھ میچ کھیلیں،جہاں غلطیاں ہورہی ہیں اس پر ہم خود بھی فکر مند ہیں









