کورونا: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور کابینہ کا اپنی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہApril 15, 2020ویب ڈیسک0 اس بات کی تصدیق کرتی ہوں کہ میں، میری حکومت کے دیگر وزرا، اور پبلک سروسز کے چیف ایگزیکٹیوز نے اگلے چھ ماہ کے لیے اپنی تنخواہوں میں 20 فیصد تک کمی کر دی ہے، جسنڈا آرڈرن