آزادی مارچ اپنی دوسری منزل ملتان کے لیے روانہOctober 28, 2019ویب ڈیسک0 جے یو آئی ف کی انتظامیہ نے مولانا فضل الرحمان کے لیے بم پروف کنٹینر بھی تیار کرلیا ہے۔