بنگلہ دیش میں جانی نقصان دیکھ کر دل شکستہ ہوں، صائمہ واجدAugust 8, 2024ویب ڈیسک0 دل اس وجہ سے بھی زیادہ رنجیدہ ہے کہ میں اس مشکل وقت میں والدہ کو نہ دیکھ سکتی ہوں اور نہ ہی انکے گلے لگ سکتی ہوں