وزیراعظم کی منظوری سے صوبہ بلوچستان کو تنظیمی طور پر چار ریجنز میں تقسیم کیا گیا ہے، چیف آرگنائزر
وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے مرکزی اور شمالی پنجاب کی گورننگ باڈیز کا بھی اعلان کیا گیا ہے
وزیراعظم کی منظوری سے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، اعلامیہ
پی ٹی آئی میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 13 رکنی مرکزی مارکیٹنگ ٹیم مختلف شعبہ جات و موضوعات پر مارکیٹنگ مواد تیار کرے گی۔


