پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹOctober 6, 2025ویب ڈیسک0 انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر ایک پیسہ سستا ہوا اور 281 روپے 25 پیسے کی سطح پر بند ہوا،سٹیٹ بینک آف پاکستان