عراق: امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہJanuary 21, 2020ویب ڈیسک0 کٹیوشا کے تین راکٹ گرین زون کے اندر گرے ، جس میں سرکاری عمارتیں اور کئی غیر ملکی سفارت خانے موجود ہیں۔