ساندہ کے علاقے میں چور کچن کے بیرونی دروازے کی جالی کاٹ کر گھر میں داخل ہوئے ، پولیس
ملزمان سی سی ٹی وی کیمروں کی ڈی وی آر بھی ساتھ لے گئے ، مقدمہ درج
2 مسلح افراد عبداللہ حسن نامی شخص کے گھر سے ڈالر اور قیمتی گھڑیاں بھی لے گئے
پولیس نے سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے چور کی تلاش شروع کر دی
رقم گن کر لینے اور دینے والے شامل تفتیش ، واقعہ بغیر مخبری کے ممکن نہیں ، پولیس
ڈیفنس کے علاقے میں سیکیورٹی پر مامور نجی بینک کے گارڈ نے راتوں رات بینک کا صفایا کرد یا ہے۔





