امریکی رپورٹ کا افغان طالبان کو معاشرے کا حصہ بنانے پر زورMarch 30, 2019ویب ڈیسک0 کانگریس کو بھیجی گئی رپورٹ میں طالبان کی معاشرے میں واپسی اورکمزور معیشت کو بڑاچینلج قراردیا گیا ہے