ایک اور خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیاSeptember 18, 2020ویب ڈیسک0 نوکری کی تلاش میں لاہور آنے والے میاں بیوی کو مبینہ طور پر اغوا کر کے خاتون کو شوہر کے سامنے پانچ افراد نے زیادتی کا نشانہ بنادیا