رکی پونٹنگ نے وسیم اکرم کو بہترین گیند باز قرار دے دیاJanuary 13, 2020ویب ڈیسک0 سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کو سب سے تیز گیند باز پایا جبکہ مجھے سب سے زیادہ بھارت کے اسپینر ہربھجن سنگھ نے آؤٹ کیا۔