اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا کرکٹ لیگز میں واپسی کا اعلانFebruary 12, 2019ویب ڈیسک0 آج کل کے بچوں کا لگتا ہے کہ وہ میرے پیس کو چلینج کر سکتے ہیں اب میں انہیں بتاؤ گا کہ تیز باولنگ کہتے کسے ہیں، اسپیڈ اسٹار