حمیرا اصغر کی لاش سے کسی قسم کے نشہ آور اور زہریلی چیز کے شواہد نہیں ملے
گنے کی پیداوار 87.6 ملین ٹن سے کم ہو کر 84.2 ملین ٹن رہ گئی
پنجاب میں 9 مئی کے ہنگاموں سے 19 کروڑ 70 لاکھ روپے کا نقصان ہوا
ترقی پذیر ایشیا میں ایک ارب سے زائد افراد بینکنگ سہولت سے محروم ہیں
جولائی تا جنوری ترسیلات زر میں 25.2 فیصد کا اضافہ ہوا
افغان طالبان ٹی ٹی پی کو ماہانہ 43 ہزار ڈالر فراہم کر رہے ہیں
یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان میں حکومت کی اصلاحاتی ایجنڈے کو منظم انداز میں دستاویزی شکل دی گئی
کچی آبادی کے علاوہ کوئی قبضہ ہے تو کارروائی کریں، عدالت
ایف آئی اے کے ملوث اہلکاروں کیخلاف بھی سخت کارروائی کی سفارش کر دی گئی
حادثے کا شکار ہونے والی تینوں کشتیاں لیبیا کے علاقے تبروک سے روانہ ہوئی تھیں
کے الیکٹرک نے 33 شہریوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت کی تفصیلی وجوہات نیپرا کو جمع کرا دیں۔
زمین کے درجہ حرارت میں 2.6 تا 3.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
خودکش حملہ آور چینی باشندوں کی آمد کا منتظر تھا،ہدف کو قریب آتے دیکھ کر گاڑی ان سے ٹکرا دی
پاکستانی شہری قانون اور آئین کے تحت مکمل مذہبی آزادی سے زندگی گزار رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
علاج نہ کیے جانے پر بلند فشار خون، ذیابیطس اور الزائمر کی بیماری لاحق ہو سکتی ہیں۔













