حکومت نے درآمدی موبائل فونز مزید مہنگے کر دیےMarch 12, 2019دانش منیر0 حکومت نے موبائل فونز پر 1800 سے ساڑھے 18 ہزار تک کی ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی۔