شیرافضل مروت ایک ایجنڈے پر چل رہے تھے،کئی بار شوکاز نوٹسز جار ی کیے گئے مگر وہ باز نہیں آئے
سیکریٹری اطلاعات کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام سرفہرست
علیمہ خان نے رئوف حسن کو بشریٰ بی بی کے پیغام کی تشہیر نہ کرنے کی ہدایت کی ، ذرائع
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے رہائی کی روبکار جاری کی تھی
سی ٹی ڈی کی جانب سے ترجمان پی ٹی آئی کا مزید 7 دن کا جسمانی ریمانڈ طلب کیا گیا تھا
پیکا ایکٹ عدالت کی ملزمان کو 50 ، 50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
گزشتہ ہفتے ریاست مخالف پروپیگنڈہ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا
رؤف حسن کی طبیعت ٹھیک نہیں ، چیک اپ کرایا جائے ، وکیل کی استدعا
ایف آئی اے کی طرف سے 8 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
ملزمان کے موبائل سے جعلی اکاؤنٹس ملے ، رؤف حسن سوشل میڈیا ٹیم کی سربراہی کرتے ہیں ، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
اسلام آبادہائیکورٹ کے 2جون کے فیصلے کی روشنی میں عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دی گئی
کارکنوں کا بھی جسمانڈ ریمانڈ منظور ، 2 خواتین کو جیل بھیج دیا گیا
پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل میڈیا مرکز انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا ہب بنا ہوا تھا، پولیس ذرائع
پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی کو سہولیات کی فراہمی پر غلط بیانی کررہی ہے،سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی
اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی ہماری پارٹی پالیسی ہے تاہم اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا۔










