محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز سے ملک کے اکثر علاقوں میں برسات کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے جو سوموار تک جاری رہے گا
پاکستان کے اکثر علاقوں میں بارشوں کے بعد دھند اور کُہر پڑنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا، محکمہ موسمیات
شدید بارش اور برفباری کے باعث بلوچستان کے شمالی اضلاع کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے
ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔
آج وسطی/جنوبی پنجاب اور بالائی سند ھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے وقت شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔
پنجاب اور بالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے۔
سب سے زیادہ سردی اسکردو اور استور میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت بالترتیب منفی 16 اور منفی 11 ریکارڈ کیا گیا
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور بالائی سند ھ کے بیشتر میدانی علاقوں جبکہ خیبر پختونخوا کے بعض…
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں ہفتے کے روز موسم خشک اور شدید سرد رہے گا
جمعه کے روز پنجاب اور بالائی سند ھ کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت شدیددھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے۔
پنجاب اور بالائی سند ھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت شدید دھند پڑنے کا امکان ہے
پاکستان میں دھند اور کُہر پڑنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سوموار کی صبح کُہر پڑنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
گلگت بلتستان کے اضلاع میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔









