گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا
ویلی کاغان کے بالائی پہاڑی مقامات پر ہلکی برفباری شروع ہوگئی
مختلف علاقوں میں آندھی اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیریں سندھ، بہاولپور اور بگروٹ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی
اسلام آباد میں رات کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملکہ کوہسار مری کہوٹہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے
گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اوراسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد، میٹھی،تھر پارکر، نگر پارکر، عمر کوٹ اور سانگھڑ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی
اسلام آباد میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
ملک کے بعض میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
گراؤنڈ میں موجود اسٹاف نے فیلڈ کو کور کر دیا
اسلام آباد سمیت دیگر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
گلگت بلتستان،آزاد کشمیر اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی








