مری، گلیات، آزاد کشمیر، مانسہرہ اور بالاکوٹ میں برفباری کا بھی امکان
جڑواں شہروں میں ہلکی بارش اور پارہ ایک ڈگری تک آنے کا امکان
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے
بارشوں کا سلسلہ 15سے17دسمبر جاری رہے گا،چیف میٹرولوجسٹ
بارشوں کا سلسلہ 15سے17دسمبر جاری رہے گا،سردار سرفراز
دسمبرمیں بارشوں کے ایک یا دو اسپیل آ سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ /دھند چھائے رہنے کا امکان ہے
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ
محکمہ موسمیات کی گلگت بلتستان اورآزادکشمیر میں پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
پنجاب کے وسطی،جنوبی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان ہے
خصوصا دسمبر میں بارش کا تناسب 50 فیصد تک زیادہ ہو سکتا ہے
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سموگ اور ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات نے پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ظاہر کیا ہے











