گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہا
جنوری کے آخری ہفتے اور فروری میں بھی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
بالائی سندھ، پنجاب اورخیبر پختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان
اسلام آباد، مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
بارش اور درجہ حرارت میں کمی اس سال ماضی کے مقابلے میں زیادہ رہے گی
زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک سرد رہے گا، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
جنوب مغربی بلوچستان اور مکران کے ساحلی علاقوں میں چند مقا مات پر ہلکی بارش کا امکان ہے
گلگت بلتستان اورآزادکشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا
اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند رہنے کا امکان
مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش سے قبل تیز اور گرد آلود ہواؤں کا بھی امکان ہے









