گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر جنوبی اور وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا
پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور برفباری سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
پی ڈی ایم اے نے پنجاب کی ضلعی انتظامیہ کواقدامات کیلئے مراسلہ جاری کردیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار ،گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا ،کشمیر ، شمالی بلو چستان اور مکران میں بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ بھی جاری کر دیا ہے
اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقےشدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے
بارشوں سے اسلام آباد اور دیگر شہروں سے دھند کے جلد خاتمے کا امکان
فروری اور مارچ میں زیادہ بارشوں کا امکان ہے، ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات
آئندہ چندروز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے اور اسلام آباد شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے
پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے بیشتر علاقو ں میں شدیددھند چھائے رہنے کی پیشگوئی
آئندہ چند روز کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائی رہے گی، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات










