ملک کے مختلف علاقوں میں 16 تا 22 اپریل میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقعApril 15, 2024ویب ڈیسک0 این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔