موسلادھار بارشوں سے 127 جانور ہلاک, 62 ایکڑ فصل کو بھی نقصان پہنچا
موسلادھار بارشوں سے 127 جانور ہلاک, 62 ایکڑ فصل کو بھی نقصان پہنچا
پنجاب کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا سلسلہ جاری ہے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی کی لہر برقرار ہے
محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک ملک میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم میدانی پنجاب، بالائی سندھ اور پشاور ڈویژن میں دھند پڑنے کا امکان ہے