انگرم کی شاندار سینچری، کوئٹہ گلیڈیئٹرزکی پہلی شکستFebruary 25, 2019ویب ڈیسک0 کولن انگرم نے آٹھ چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 59 گیندوں پر 127 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی