تحریری فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے 27 ستمبر کا فیصلہ بھی معطل تصور کیا جائے۔
زرداری بہادر شخص ہے وہ اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹے گا، چیئرمین پی پی پی
سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی
انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں میرے مؤکل سے منسوب نہیں ہو سکتیں لہٰذا الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، ایڈووکیٹ نعیم بخاری
وزیراعظم نے ایوان میں آنے کا کہا تھا لیکن اس پر پیش رفت نہیں ہو سکی کیونکہ ملک مسلسل مسائل کا شکار ہے، قاسم سوری



