ایم کیو ایم کے بعد ق لیگ، حکومتی اتحاد میں ایک اور دراڑJanuary 15, 2020سرفراز راجا0 وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے اور ان کے تحفظات دور کرنے کیلئے وزیردفاع پرویزخٹک کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے