لاہور میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق پالیسی بنائی جائے، عدالت
آئی جی پنجاب کی سفارشات پر صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی۔
پابندی تاحکم ثانی رہے گی ، اطلاق سیاسی سمیت عام قیدیوں پر بھی ہو گا ، ذرائع
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے سخت نوٹس پر ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر دیگر بجلی کمپنیوں کو بھی خطوط بھیج دیئے گئے
وزیراعلی پنجاب نے صوبے کے تمام اضلاع میں آئی ٹی حب کے قیام کی بھی منظوری دے دی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) رحیم یار خان احمد رضا بٹ اور ڈائریکٹر جنرل پارکس میاں عبدالقدیر شاہ کو تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
وزیر اعلیٰ کے احکامات پر 13 جون سے پہلے تنخواہ ادا کر دی جائیگی ، ذرائع
سمری منظوری کیلئے کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی ، عمر رسیدہ قیدی مستفید ہونگے ، محکمہ داخلہ پنجاب
ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد بلا امتیاز آپریشن ہو گا ، محکمہ خوراک پنجاب
ہتک عزت بل 2024 اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کی کاپی سپریم کورٹ ، لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر اداروں کو ارسال
وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی ، پلاسٹک کو ناں مہم کا آغاز ہو گا ، مریم اورنگزیب
بیساکھی خوشیوں سے مہکتا تہوار ہے ، سکھ بہن بھائیوں کو جی ایاں نوں ، مریم نواز
سوموار سے شاپنگ مالز اور آٹو موبائل انڈسٹری کو کام کرنے کی اجازت ہو گی، وزیر قانون پنجاب














