پنجاب، بیورو کریسی یوٹیلٹی الاؤنس تنخواہ میں شامل کرانے کے لئے متحرکApril 8, 2019ویب ڈیسک0 گریڈ 17 کے لئے 15، گریڈ 18 کے افسروں کو 20 اور گریڈ 19 کے لئے 25 ہزار ماہانہ یوٹیلٹی الاؤنس کی سفارش کی گئی