قائم مقام گورنر پنجاب نے دستخط کر دیئے ، ہتک عزت بل قانون بن گیاJune 8, 2024ویب ڈیسک0 بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر ہو گا، جھوٹی ، غیر حقیقی خبروں پر ہتک عزت کا کیس ہو سکے گا