بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرستمبر میں جلسے کرینگے، بیرسٹرگوہرSeptember 11, 2025ویب ڈیسک0 جلسے کی ذمے داری علی امین گنڈا پور کو سونپی گئی، ارکان اسمبلی کی نااہلی کا سلسلہ اب تک ختم نہیں ہوا، چیئرمین تحریک انصاف