پولیس کے چھاپے پر پی ٹی آئی کارکنان سے بینرز اور ڈنڈے برآمد ہوئے
ترقی پسند اور جلاؤ گھیراؤ والی دونوں سوچیں ایک ساتھ نہیں رہ سکتیں
27 ویں آئینی ترمیم کا جو شو شہ آرہا ہے اس پر وکلا تحریک کا آغاز کر رہے ہیں
جتنی ترامیم پاکستان میں ہوتی ہیں اتنی اور کسی ملک میں نہیں ہوتیں
جو اس ملک کی بہتری اور عوام کیلئے کام کرے بانی پی ٹی آئی کو اس سے مسئلہ ہے
عوام اور خود پی ٹی آئی کے کارکنان روز روز کے احتجاج اور مظاہروں سے تنگ آ گئے ہیں، گورنر پنجاب
احتجاج میں شامل نہ ہونے کی کوئی معقول وجہ نہیں تو اس کا جواب دینا پڑے گا
پی ٹی آئی کو بہت اچھا پیغام دیا گیا کہ معافی تلافی کر لو اور آگے بڑھو
الیکشن کمیشن نے عمر ایوب،شبلی فراز،حامدرضا،رائے حسن نواز،زرتاج گل،رائے حیدر علی،انصر اقبال،جنید افضل ساہی،رائے محمد مرتضیٰ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا،نشستیں خالی قرار
9 مئی کے واقعات میں کون ملوث ہے؟ یہ سب کو پتہ ہے
پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو نااہل قرار دیا جا رہا ہے
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی سزاؤں اور نااہلی کے خلاف اپیل دائر کریں گے
انسداد دہشت گردی عدالت نے 108 ملزمان کو سزائیں اور 77 کو مقدمات سے بری کردیا
خواتین کی نشست پر خیبرپختونخوا میں سینیٹ کا ضمنی انتخاب 31 جولائی 2025ء کو ہو گا
یہاں انصاف کا نظام اور ججز بے بس ہو چکے ہیں













