سندھ ملک کا 70 فیصد ریونیو ادا کرتا ہے پھر بھی اس کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے ،رہنما پیپلز پارٹی
عوام نےپاکستان تحریک انصاف کو احتساب کا مینڈٹ دیا ہے ،نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف کیسز ہم نے نہیں بنائے تھے،وفاقی وزیر اطلاعات
شہباز شریف کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا جو مجھے قبول نہیں، وفاقی وزیر ریلوے
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کی تاریخ بڑھانے کی درخواست کی تھی، جسے منظور کرلیا گیا، الیکشن کمیشن سندھ
غیرملکی سرمایہ کاروں کیلیے کاروبار آسان بنارہے ہیں، ملک میں سی پیک سے زبردست تجارتی سرگرمیاں شروع ہوں گی، عمران خان
اس وقت اصل مسئلہ ملکی معیشت ہے۔ یہ کوئی ایشو نہیں کے میں حکومتی ترجمان رہا ہوں یا نہیں، فرخ سلیم
وزیراعظم، وزیرخزانہ اور وزیر اطلاعات اگر اپنا منہ بند نہیں رکھ سکتے تو جھوٹ بولنا بند کردیں، سابق وزیراعظم
ایف آئی اے حکومت کے ساتھ ملی ہوئی ہے،سپریم کورٹ نوٹس لے، رہنما پیپلزپارٹی
پہلے تو کہتے تھے ہم اقربا پروری کا خاتمہ کریں گے اب دوستوں کو نوازنے کے لیے یو ٹرن لیئے جارہے ہیں،مرتضی وہاب
اس وقت پنجاب میں اور تمام محکموں میں منفی سیاسی مدا جو ہو رہی ہے جو اس سے قبل کبھی نہیں ہوئی، رہنما پی پی پی
خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم دودھ کی رکھوالی کیلئے بلے کو نہیں چھوڑ سکتے، مراد علی کے استعفے کا مطالبہ برقرار ہے
ہماری جانب سے وزیر اعظم کا نام بھی سوچ لیا گیا ہے اوراسکا تعلق چھوٹے صوبے بلوچستان سے ہو گا،رہنما پیپلز پارٹی
پی ٹی آئی کے کسی نمائندے کا کیس عدالت میں نہیں ہے اور نہ ہی کوئی جے آئی ٹی بنائی گئی،افتخار درانی
سندھ سے چیخیں آ رہی ہیں کہ سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والے سندھ کو گیس نہیں دی جارہی۔بلاول بھٹو
وزیراعظم کا سردار علی گوہر مہر سے رابطہ، سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار














