عباسیہ لنک کینال میں مبینہ طور پر 4000 کیوسک پانی کی منظوری دی گئی ہے
خورشید شاہ نے نواز شریف کی جیل سے رخصت کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ضمانت مل جائے تو حکومتی ارکان این آر او کا شور مچانے لگتے ہیں۔
مریم نواز بھی کچھ عرصہ خاموش رہیں گی،محسن بیگ
عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پی ٹی آئی کے اندر بھی یہ بات چل رہی کہ حکومت درست سمت نہیں جا رہی ہے، سینئر صحافی
حکومت نے آئی ایم ایف کی خوشی کی خاطر لوگوں کو حج سے محروم کیا ہے،احسن اقبال
پنجاب کے دو بڑے لوگوں کے صاحبزادوں کے درمیان ملاقاتیں ہوچکی ہیں وہ آپس میں مل گئے تو تحریک انصاف کی اکثریت نہیں رہے گی۔سینئر صحافی
پاکستن تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو سب سے زیادہ مقروض حکومت ملی ہے۔
جے آئی ٹی نے اب تک کسی سئینر پولیس افسرکو نہیں بلایا، بیوروچیف لاہورہم نیوز
معاملے کو حکومت نے بار بار بیانات بدل کر متنازع بنایا ہے، ندیم اصغر کائرہ
امریکہ پہلے کی نسبت اب ہماری بات بہتر سمجھتا ہے، فواد چوہدری
حکومت کی جانب سے انٹرنیشنل بانڈز کا اجراح کیا جا رہا جو کہ احسن اقدام ہے ،مفتاح اسماعیل
قومی حکومت بننے کے پیچھے فی الحال کوئی ٹھوس محرکات نظر نہیں آرہے، ن لیگی رہنما
پی پی پی کا میئر کراچی وسیم اختر کے ساتھ ورکنگ رلیشن شپ بنتا ہے، رہنما ایم کیو ایم
فائرنگ ملزم کے قریبی دوست نے کی جو واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، خاندانی ذرائع














