آج کی دنیا بہت مختلف ہے اب قدرتی سے زیادہ انسانی وسائل کی اہمیت ہے،ڈاکٹرعطاالرحمان
شزا فاطمہ نے کہا کہ تحریک انصاف کواقتدارمیں آنے سے پہلے صورتحال کا علم تھا، ان کے پاس کوئی اصلاحاتی پیکج نہیں ہے
فکس اٹ کے بانی اور پاکستان تحریک انصاف کے این اے 243 سے منتخب رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے شہرمیں گندگی کے خلاف ایک بار پھر انوکھا احتجاج کیا
عاصمہ جہانگیر کی کمی محسوس ہورہی ہے، بلاول بھٹو زرادری کا ٹویٹ
ایم کیوایم کے وفد کی صدر سے ملاقات میں آگے بھی مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
این آراو کے لیے کوششیں کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پرشہبازشریف کو ٹی وی پرآکرآمنے سامنے بات کرنے کی بھی پیشکش
پولیو کے خلاف جنگ میں بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے 8 سال کی شدید مخالفت کے بعد علماء نے پولیو کے قطروں کی مخالفت ترک کرنے کا فیصلہ کیا
انتخابی نتائج پر ڈاکہ ڈال کر عمران خان کو لایا گیا، پیپلز پارٹی رہنما
ایم کیوایم نے دو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومت سے مانگ لی۔
عمران خان کو صرف الزام کی سیاست آتی ہے، وہ ملکی معاملات یاقانون سازی کو آگے بڑھانا ہی نہیں چاہتے،خرم دستگیرخان
کے فور اور گرین لائن بس منصوبے کی تکمیل کے لئے حکومت سندھ کے بجائے براہ راست کمپنیوں کو فنڈز فراہم کرنے کا فیصلہ
عمران خان نے پارلیمان میں ہر ہفتے جواب دینے کا اعلان کیا تھا تاہم شہباز شریف کا ایک سوال ہی آپ کو گراں گزر گیا، ترجمان ن لیگ
یہ پاکستان کے وسائل کی جنگ ہے اور ہم یہ جنگ لڑتے رہیں گے، سابق صدر
بلوچستان عوامی پارٹی کو بھی مزید ایک وزارت دی جائے گی،ذرائع
عمران خان نے تحریک انصاف کے اندرلڑائی سے بچنے کے لیے عثمان بزداراورمحمودخان کو وزرائےاعلی بنایا،مظہرعباس














