پہلے دنیا میں اکیلے پن اور کمزورمعیشت کے مسائل تھے،اب ہم ان سے نکل رہے ہیں، وزیرمملکت
مریم نواز اورشہبازشریف نے جناح اسپتال میں نوازشریف سے ملاقات کی۔
وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اجلاس پیر کے بجائے منگل کو طلب کر لیا۔
چئیرمین نیب ذمےداروں کے خلاف کارروائی کریں،عمران خان
احتساب کے ایجنڈے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،شاندانہ گلزارخان
نوازشریف بھی ضمانت پررہاہوں گے، مریم نوازلندن چلی جائیں گی، فیصل کریم کنڈی
تحریک انصاف نے کوئی کیس نہیں بنایا۔ کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کی،رہنماء تحریک انصاف
نوازشریف اورمریم نوازکی خاموشی کا مطلب یہی ہے کہ سارا خاندان ایک صحفے پرہے،سلیم صافی
عمران خان ایوان کو سعودی ولی عہد کے دورے سے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا۔
وہ بچے منشیات کا استعمال کرتے ہیں جن کے والدین آپس میں لڑائی جھگڑا کرتے ہوں، ڈاکٹر معصوم
کل سہ پہر 3 بجے فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کراچی پہنچیں گے جس کے بعد آگے کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
شہباز شریف کو ہٹانے اور شیخ رشید کو ممبر پی اے سی بنانے پر تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی، ذرائع
پنجاب حکومت کے کام میں کوئی مداخلت نہیں کرتا، ہرکوئی اپنا کام کررہا ہے،معاون خصوصی برائے وزیراعظم
عمران خان کی آئی ایم ایف چیف سے ملاقات پاکستان کی تذلیل ہے،وزیراعظم کی آئی ایم ایف چیف سے ملاقات کی ماضی میں کوئی مثال موجود نہیں۔خورشید شاہ
راجہ ریاض نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بنانے کی مخالفت کردی ہے














