پی ایس ایل میں تیز ترین سنچری اور نصف سنچری اسکور کرنے والے کھلاڑیFebruary 19, 2021ویب ڈیسک0 جنوبی افریقہ کے جارح مزاج بلے باز نے پی ایس ایل 5 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف محض 43 گیندوں پر سنچری اسکور کی تھی۔