20 اوورز کا کھیل ہے اور کوئی بھی کسی وقت کم بیک کرسکتا ہے
دوبارہ تکلیف کے باعث میتھیو شارٹ نے ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا
زلمی نے سلطانز کو جیت کے لیے 228 رنز کا ہدف دیا جسے حاصل کرنے میں رضوان الیون ناکام رہی اور 107 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
پاکستان میں پچز بیٹنگ کے لیے اچھی ہوتی ہیں، وکٹ کیپر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
لاہور قلندرز کو اپنے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
جیمز ونس نے 42 گیندوں پر 4 چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی
میچ ہارے ہیں لیکن کچھ سیکھنے کی کوشش کریں گے
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز راولپنڈی میں جبکہ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کراچی میں مدمقابل ہوں گی
امید ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں دلچسپ مقابلے ہوں گے
فول پروف سکیورٹی میں پولیس کی معاونت کیلئے پاکستان آرمی اور رینجرز کے دستے طلب کیے گئے ہیں
اس سے نوبال، ڈی آر ایس، امپائرز کی لائیو کمیونیکیشن، مختلف زاویوں سے ری پلےکی سہولت ہو گی
پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹ سہ پہر تین بجے آن لائن دستیاب ہوں گے، پی سی بی
رسل ڈومینگو جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی قومی کرکٹ ٹیموں کے ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں
ہر سال کی طرح اس سال بھی شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل کے ترانے کا شدت سے انتظار ہے
پی ایس ایل سیزن 10 کے میچز 4 شہروں میں 11 اپریل سے 18 مئی تک ہوں گے














