سب سے زیادہ فرسٹ اننگز ٹوٹل میں پی ایس ایل کا پہلا نمبر، چوکے لگانے میں بھی آئی پی ایل کو مات دے دی
پی ایس ایل کی ویلیو ایشن کے بعد اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ ہو گا
ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے مابین میچ کل کھیلا جائے گا۔
فرنچائزز عدم دستیاب غیر ملکی کھلاڑیوں کی جگہ منی ڈرافٹ میں شامل متبادل کرکٹر کا انتخاب کر سکتی ہیں، ذرائع
چند میچز ری شیڈول ہوں گے، حتمی فیصلے کے بعد معاملے سے آگاہ کیا جائے گا، ترجمان پی سی بی
آج راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے
پشاور زلمی کے 6 جبکہ ملتان سلطانز کے 2 پوائنٹس ہیں
آئی پی ایل کے میچز اب پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکیں گے
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان 76 رنز بنا کر نمایاں رہے
کراچی کنگز 6 میچ کھیل کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز4 میچ کھیل کر پانچویں نمبر پر ہے
عامر جمال پی ایس ایل ضابطہ اخلاق لیول ون کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے تھے
دونوں ٹیموں کے درمیان آج کا میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا
پورا سال قومی ٹیم کے لیے اچھا نہیں رہا
آج کا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے














