خیبر پختونخوا میں قیدیوں کو آلو گوشت ، پلائو ، حلوہ ، انڈے ، پراٹھے دیئے جائیں گے ، نیا مینیو جاریOctober 14, 2024ویب ڈیسک0 قیدی چائے پراٹھے کے متبادل کا تقاضا کرے تو فراہم کیا جائیگا ، پریزن رولز میں ترمیم کا اعلامیہ