شہزادہ فلپ کی میت کو خصوصی گاڑی پر سینٹ جارج گرجا گھرلے جایا جائے گا۔
شہزادہ فلپ کی میت کو خصوصی گاڑی پر سینٹ جارج گرجا گھرلے جایا جائے گا۔
گذشتہ مارچ میں شاہی فرائض سے دستبرداری کے بعد پہلی بار پرنس ہیری نے برطانیہ کا دورہ کیا ہے۔
برطانیہ اور جبرالٹر میں برطانوی وقت 12 بجے ڈیوک آف ایڈنبرا کو توپوں کی سلامی دی جائے گی