ابرارالحق کی بطورچیئرمین پاکستان ہلال احمر تعیناتی پر حکم امتناع جاریNovember 18, 2019ویب ڈیسک0 ابتدائی سماعت میں اٹارنی جنرل انور منصور بغیر نوٹس کے عدالت کے سامنے پیش ہوئے جس پر چیف جسٹس نے کہا ابھی تو نوٹس بھی نہیں ہوئے اور آپ موجود ہیں۔