میچ فکسنگ کا الزام، سری لنکن کرکٹر پروین جے وکرما پر فرد جرم عائدAugust 8, 2024ویب ڈیسک0 25 سالہ اسپنر پر انسداد بدعنوانی کوڈ کے آرٹیکل 2.4.4 اور 2.4.7 کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں