آرڈیننس غیر آئینی قرار دیکر پریکٹس پروسیجر کمیٹی کو کام سے روک دیا جائے ، درخواست میں استدعا
آرڈیننس غیر آئینی قرار دیکر پریکٹس پروسیجر کمیٹی کو کام سے روک دیا جائے ، درخواست میں استدعا
آرڈیننس کا اجراء پارلیمانی جمہوریت کیخلاف ہے ، درخواست گزار
یہ کیا اعتراض لگا دیا آپ نے ؟ آرڈیننس کہیں بھی چیلنج ہو سکتا ہے ، لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس پر برہم
آرٹیکل 191 کا سہارا لینے کی اجازت ملی تو عدالتی معاملات میں آرڈیننس کے ذریعے بھی مداخلت ممکن ہو جائے گی